- Funny Facts about Women
- خواتین کے بارے میں سات عجیب حقائق ...
- 1) خواتین پیسوں کی اہمیت اور قدروقیمت سے بخوبی واقف ہوتی ہیں لہذا بچت پہ یقین رکهتی ہیں.
- 2) وہ بچت پہ یقین تو رکهتی ہیں مگر کپڑے ہمیشہ اعلی اور مہنگے خریدنا پسند کرتی ہیں.
- 3) کپڑے تو مہنگے اور اعلی ہی خریدتی ہیں مگر کسی بهی فنکشن میں جانے کیلئے ان کے پاس (انکے بقول) ڈهنگ کے اور موزوں کپڑے نہیں ہوتے.
- 4)ان کے پاس ڈهنگ کے کپڑے نہیں ہوتے مگر پهر بهی ہمیشہ سلیقے سے تیار ہوتی ہیں اور خوبصورت لگ رہی ہوتی ہیں.
- 5) خوبصورت لگ رہی ہوتی ہیں مگر پهر بهی مطمئن نہیں ہوتیں .
- 6) خود اپنی تیاری سے مطمئن نہیں ہوتیں مگر چاہتی ہیں کہ شوہر انکی تعریف کرے.
- 7) چاہتی ہیں کہ شوہر تعریف کرے اور اگروہ تعریف کردے تو اس پہ یقین بهی نہیں کرتیں :(
No comments:
Post a Comment